Showing posts with label Agriculture in Urdu. Show all posts
Showing posts with label Agriculture in Urdu. Show all posts
Sunday, March 23, 2014
کپاس کی کاشت کے لیے موزوں بی ٹی اقسام برائے سال
Posted by Unknown
On Sunday, March 23, 2014
Agriculture in Urdu
/
Bt cotton
/
Cash crops
/
Cotton
/
Cotton Varieties 2014
/
Fibre Crops
/
PakAgriFarming Urdu
/
Pakistan Agriculture
/
Seed
/
Varieties
Wednesday, November 20, 2013
ٹماٹر کی پیداواری ٹیکنالوجی
Posted by Unknown
On Wednesday, November 20, 2013
Agriculture in Urdu
/
CPT
/
Crop Production Technology
/
PakAgriFarming Urdu
/
Production Technology in Urdu
/
Tomato
ٹماٹر پاکستان میں انتہائی مقبول سبزی
کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کا زیادہ تر
استعمال کھانا پکانے میں ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹماٹر کا اہم استعمال کیچپ میں ہوتا
ہے۔ اس لیٔے پاکستان میں ٹماٹر کی کاشت کسان کے لیٔے منافع بخش ثابت ہوسکتی ہے۔ اس
لیٔے ضروری ہے کہ ٹماٹر کی کاشت جدید پیداواری طریقہ کار سے کی جانی چاہیے۔ ذیل
میں
زرعی ماہرین کی تجاویز پر مبنی پیداواری ٹیکنالوجی دی جا رہے ہے۔
زرعی ماہرین کی تجاویز پر مبنی پیداواری ٹیکنالوجی دی جا رہے ہے۔
ٹماٹر کے لیٔے اچھی نکاسیٔ آب کی حامل
زرخیز زمین کو منتخب کیا جائے۔
وقتِ کاشت
جولائی تا ستمبر
|
پنجاب
|
جولائی تا
اکتوبر
|
سندھ
|
ستمبر، اکتوبر یا اپریل
|
بلوچستان
|
جون تا اگست
|
خیبر
پختونخواہ
|
نرسری کی تیاری
زمین پر ایک فٹ اونچے، چار فٹ چوڑے اور
چھ فٹ لمبے بیڈ بنا لیں۔ اور چوڑائی کے رُخ آدھا انچ گہری لائنیں بنائیں جن کا کا
درمیانی فاصلہ کم سے کم ۲ انچ تک ہو۔ اس مقصد کے لیٔے ڈیڑھ انچ قطر کا سریہ یا
چھڑی بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔
بعد ازاں بیج کو ان لائینوں کے درمیان
اس طرح ڈالیں کہ بیج ایک دوسرے کے اوپر نہ آئیں۔ پھربیجوں کو مٹی سے ڈھانپ دیں
اور مناسب مقدار میں پانی لگا دیں۔
نرسری کی منتقلی
تیارشدہ نرسری کی منتقلی سے ۲ دن پہلے
نرسری میں پانی دینا بند کر دیں تاکہ پودے سخت جان ہو جائیں۔ اور پھر منتقلی سے
تقریباً ۲ یا ۳ گھنٹے پہلے پانی لگائیں تاکہ پودوں کو اُکھاڑنا آسان ہو سکے۔
شرحِ بیج
گرام فی ایکڑ80 تا60
فی ایکڑ10,000 سے 8,000 : پودوں کی تعداد
طریقہِ کاشت
فٹ کی پٹڑی5 فٹ سے4.5
|
دو طرفہ
بیجائی کی صورت میں
|
فٹ1.5
|
پودے سے پودے کا فاصلہ
|
کھادوں کا استعمال
بوری پوٹاش 2+ بوری ہوریا 1/2+ بوری ڈی اے پی
2
|
بیجائی کے وقت
|
آدھی بوری یوریا
|
پہلی کھاد کے
ہفتے بعد 4-3
|
ایک نائٹروفاس
|
دوسری کھاد کے
ہفتے بعد 4-3
|
نرسری کی منتقلی کے دوران جڑوں کو کسی
کمرشل اور قابلِ اعتماد بائیو فرٹیلائزر کے محلول میں ۲۰منٹ کے لیٔے بھگو کر
کھیت میں لگانا مفید ہو سکتا ہے۔
|
بائیو فرٹیلائیزر کا استعمال
|
فصل اور زمین
کی ضرورت کے مطابق مائیکرو نیوٹرینٹ والی کھاد کا استعمال کیا جانا ضروری ہے۔
|
دیگر مائیکرو
نیوٹرینٹ کھادوں کا استعمال
|
آبپاشی
نرسری کھیت میں منتقل کرتے وقت پانی
دینا ضروری ہے اور بعد میں ہفتہ وار پانی لگائیں۔ موسمی صورتِ حال اور فصل کی
ضرورت کے مطابق پانی کی مقدار اور وقفے میں تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔
ٹماٹر کی بیماریاں اورکیڑے اور انکا
تدارک
ٹماٹر کے پودے پر تیلا، سفید مکھی، چور
کیڑا اور لیف مائینر کا حملہ ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ جڑوں کا گلنا اور جراثیمی
سوکھنا عام بیماریاں ہیں جن کے تدارک کے لیٔے محکمۂ زراعت کے نمائندے کے مشورے سے
ادویات کا استعمال کریں۔
وقتِ برداشت
پھل کی برداشت ضرورت کے مطابق کریں ارو
اگر پھل دور لے کر جانا مقصود ہو تو پھل کو سبز حالت میں برداشت
کرلیں۔
Saturday, October 12, 2013
گندم کی ترقی دادہ اقسام کی علاقہ وار تقسیم اور وقتِ کاشت برائے 14-2013
Posted by Unknown
On Saturday, October 12, 2013
Agriculture in Urdu
/
Agronomy
/
Cereal Crops
/
Crop Production Technology
/
PakAgriFarming Urdu
/
Pakistan Agriculture
/
varieties of wheat
/
Wheat
گندم
پاکستان کی ایک اہم ترین فصل ہے اور پاکستانیوں کی بنیادی غذا کا درجہ رکھتی ہے۔
پاکستان میں گندم وسیع پیمانے پہ کاشت کی جاتی ہے اور ملک کے تقریباً تمام علاقوں
میں کاشت کی جاتی ہے۔ اس سلسلے میں پاک ایگریفارمنگ پر پہلے بھی بارانی علاقوں میں گندم کی پیداواری ٹیکنالوجی دی گئی ہے اور
اب ملک کےچار بڑے صوبوں کے لیٔے گندم کے
ترقی دادہ اقسام ذیل میں دی جا رہی ہیں۔
Monday, September 30, 2013
کینولا کی پیداواری ٹیکنالوجی
Posted by Unknown
On Monday, September 30, 2013
Agriculture in Urdu
/
Agronomy
/
Canola
/
CPT
/
Crop Production Technology
/
Kharif crops
/
Oilseed Crops
/
PakAgriFarming Urdu
/
Production Technology in Urdu
Wednesday, May 08, 2013
Ceiba pentandra (Kapok Tree/ Majestic Tree) - Plant Introduction
Posted by Unknown
On Wednesday, May 08, 2013
This tree is native to Mexico and one of the largest trees.
Division Magnoliophyta
Class Magnoliopsida
Order Malvales
Family Malvaceace or Bombacaceae (Kapok Tree family)
CLASSIFICATION
Kingdom PlantaeDivision Magnoliophyta
Class Magnoliopsida
Order Malvales
Family Malvaceace or Bombacaceae (Kapok Tree family)










