محکمہ زراعت، حکومتِ پنجاب کی
طرف سے اس سال کے لیے درج ذیل بی ٹی کپاس کے اقسام تجویز کی گئی ہیں۔
وقتِ کاشت
|
علاقے
|
نام قسم
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
بہاولپور، رحیم یار خان، راجن پور اور ڈیرہ غازی خان کے کم وائرس والے علاقے
|
703-علی اکبر
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام
زرخیز علاقوں کے لیے
|
1-ٹارزن
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام زرخیز اور د رمیانے علاقوں
کے لیے
|
2-ٹارزن
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام
زرخیز اور د رمیانے علاقوں کے لیے
|
886-ایم این ایچ
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام زرخیز اور د رمیانے علاقوں
کے لیے
|
259-وی ایچ
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام د
رمیانی اور کم پانی والے علاقے
|
178-بی ایچ
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام د رمیانی اور کم پانی والے علاقے
|
599-سی آئی ایم
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام
زرخیز اور د رمیانے علاقوں کے لیے
|
602-سی آئی ایم
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام زرخیز اور د رمیانے علاقوں
کے لیے
|
118-ایف ایچ
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام
زرخیز اور د رمیانے علاقوں کے لیے
|
142-ایف ایچ
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے زیادہ زرخیز علاقے
|
824-آئی آر نیاب
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
وسطی پنجاب خصوصاً
ملتان، خانیوال، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان
|
222-آئی یو بی
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام زرخیز اور د رمیانے علاقوں
کے لیے
|
201-سائبان
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے د رمیانے
زرخیز علاقے
|
ایم11ستارہ
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
زیادہ وائرس والے علاقے
|
555-اے
|
وسط مارچ سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے زیادہ
زرخیز علاقے
|
181-کے زیڈ
|
وسط اپریل سے وسط مئی تک
|
بہاولپور اور رحیم یار خان سمیت پنجاب کے زرخیز اور بہتر زرعی مداخل پر
زیادہ پیداوار دینے والے علاقے
|
370 1آئی آر
|
وسط اپریل سے وسط مئی تک
|
مظفر گڑھ،
بہاولنگر اور بہاولپور کے علاقے (کم زرخیز اور کم پانی والے علاقے)
|
6-ایم
جی
|
وسط اپریل سے وسط مئی تک
|
ملتان، خانیوال، وہاڑی اور لودھراں
|
008-ستارہ
|
وسط اپریل سے وسط مئی تک
|
زرخیز اور زیادہ
پانی والے علاقے خصوصاً اوکاڑہ اور ساہیوال
|
121-نیلم
|
وسط اپریل سے وسط مئی تک
|
ملتان، خانیوال، لودھراں اور مظفر گڑھ کے زیادہ وائرس والے علاقے
|
802-علی اکبر
|
وسط اپریل سے وسط مئی تک
|
جنوبی پنجاب کے کم
پانی والے اور کمزور رقبے
|
1524-آئی آر
|
وسط اپریل سے وسط مئی تک
|
پنجاب کے تمام زرخیز علاقوں کے لیے
|
2085-جی این ہائبرڈ
|